نماز میں انگلیاں چٹخانا کیسا ،کیا اس عمل سے نماز پر کوئی اثر ہوتاہے؟
نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل کیا، توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہ نماز بھی دوبارہ پڑھنا واجب ہے
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 9,024 جوابات شدہ سوالات
نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل کیا، توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہ نماز بھی دوبارہ پڑھنا واجب ہے
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب مفاعلہ
نا تو ضمیر ہے مولی اسم جامد ثلاثی مجرد لفیف مقرون ہے
پلے اسٹور پر جا کر المنجد لکھئے گا تو آ جائے گی
عجمہ سے مراد کسی کلمہ کا عربی زبان کے علاوہ کسی زبان سے ہونا وزن فعل سے مراد کسی کلمہ کا فعل کے وزن مخصوص پر ہونا یا پھر اس کے شروع میں أتین میں سے کسی حرف کی زیادتی ہو ترکیب سے مراد دو کلموں کا ایک ہوجانا اور ان میں اسناد اضافت وغیرہ نا ہو
وہ اسم جو ما قبل لفظ کی جانب ہونے والی نسبت کو پختہ کرے
اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی کیوں کہ یہ اسم فعل ہے
ایسا علم جس میں کلمات آخر میں آنی والی حرکات سے بحث کی جاتی ہے
جو اعراب موصوف کا ہوگا وہی صفت کا ہوگا
جو شخص سجدے پر قادر نہ ہو،اُس سے قیام ساقط ہو جاتا ہے،اس کے لئے اب افضل یہی ہے کہ بیٹھ کر نماز پڑھے،لیکن اگر قیام و رکوع کھڑے ہو کر بھی کر لیا تو ،کوئی حرج نہیں۔
اگر سلام پھیرنے کے بعد منافی بناء کام کرنےسے پہلے یاد آگیا ،تو فوراً سجدہ سہو کریں اور آخر میں قعدہ کر کے سلام پھیر دیں،نماز درست ہو جائے گی۔ اور اگر منافی بناء کام کیا،مثلاً کسی سے بات کر لی،تو اس صورت میں یہ نماز دوبارہ ادا کرنی ہوگی۔ نوٹ: جماعت کی نماز کے دوران کسی شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ وضوء کے لیے جانےاور اس دوران وضو کے علاوہ کوئی ایسا عمل نہ کرے جو نماز کو فاسد کرنے والا ہوتووضو کے بعد اسی رکن سے نماز پڑھ سکتا ہے جہاں سے چھوڑ کر وضو کے لیے گیا تھا اسے "بناء" کہتے ہیں۔
اگر نجاست خشک ہو چکی ہے،تو کوئی موٹا کپڑا بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔
جی بالکل ،کہا جائے گا،لیکن آہستہ آوازمیں کہیں گے،چاہے امام کے ساتھ پڑھے یا تنہا۔
اگر میٹینگ دینی امور کے حوالے سے ہے،کہ جس میں مسجد کے معاملات یا کسی محفل وغیرہ کے انعقاد کے حوالے سے سے بات چیت ہوتی ہے،تو اس میں حرج نہیں،جبکہ مسجد کے آداب کا خیال رکھا جائےاور اس میٹینگ میں بھی دنیوی باتوں سے اجتناب کیا جائے۔ اور اگر میٹینگ ہی کسی دنیوی امور کے حوالے سے ہو ،تو یہ جائز نہیں،ایسی صورت میں تمام افراد گناہگار ہوں گے۔
نحو کا ایک معنی طریقہ و مثل ہے تو علم النحو کے ذریعے کوئی بھی شخص عرب کے طریقے پر گفتگو کر سکتا ہے تو اس وجہ سے اسے علم النحو کہتے ہیں
آسان جواب یہ ہے کہ صرف و نحو کے اہم قواعد آپ کو یاد ہوں
چار ہزار گرادنیں صرف صغیر و کبیر کو ملا کر لکھی ہیں
احب کا باب افعال ہے اور حروف اصلیہ ح ب ب ہیں اتغد اس کا باب تفعل ہے اور حروف اصلیہ غ د و اتعش یہ صیغہ سمجھ نہیں آیا اس کی ما قبل عبارت کے ساتھ بھیجیں
صیغہ واحد مذکر اسم مبالغہ (سماعی) رباعی مجرد مضاعف+ لفیف مفروق از باب فعللۃ
صیغہ اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی اصل میں ابو تھا واو خلاف قیاس حذف ہوگئی ہے
صیغہ واحد مذکر فعل مضارع مثبت معروف رباعی مجرد مضاعف و لفیف مفروق از باب فعللۃ ( اس کی ہفت اقسام باعتبار اردو کتب کے بیان کی گئی ہیں ورنہ عربی کتب میں جو مضاعف رباعی کی تعریف ہے اس کے اعتبار سے مضاعف نہیں ہوسکتا
صیغہ واحد مذکر اسم مبالغہ ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
مستعجِلَۃ صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب استفعال
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء حروف اصلیہ أ ل ہ الف زائدہ ہے لام اور ہاء کے درمیان
صیغہ واحد مذکر اسم مبالغہ ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
ارادۃ کا باب افعال ہے
صرف کا مطلب ہوتا ہے پھیرنا کیوں کہ اس علم میں بھی ایک صیغہ کو پھیر کر اس سے مختلف صیغے بنائے جاتے ہیں تو اس لئے اسے صرف کہتے ہیں
الحضر مصدر کا یہ معنی نہیں جو آپ نے لکھا ہے بلکہ اس کا معنی ہے حاضر ہونا پیش ہونا اس کا باب ہے نصر ینصر
دَعَت اصل میں دَعَوَت تھا اس میں ناقص کا پہلا قاعدہ جاری ہوا ہے واو الف سے بدلی پھر واو اجتماع ساکنین سے گر گئی ہے
جامد
جامد
اسم اسم ہے
مفرد منصرف صحیح
معرب
جامد
فُنْدُق کی جمع فنادق ہے اس کا مطلب ہوتا ہے ہوٹل
وہ اسم جو الا یا دیگر اداۃ استثنا کے ذریعے ما قبل سے خارج کیا جائے
صیغہ واحد مونث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی اصل میں نَوَس تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ناس ہو گیا
رب میں مختلف احتمال ہیں مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
وہ حروف جو اپنے ما بعد اسم کو جر دیتے ہیں
المؤمنون لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ معرف باللام مذکرجمع جمع مذکر سالم معرب جمع مذکر سالم اعراب حرفی اعراب لفظی
اس کی ترکیب نہیں ہوگی صیغہ جمع مذکر ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب افعال
صیغہ واحد اسم آلہ کبری ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
زید مبتدا ابو مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر مبتدا قائم اس کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر خبر پہلے مبتدا کی مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
باب پہچاننے کے لئے دو طریقے ہیں ایک تو ثلاثی مجرد کا باب لغت سے ملے گا اس کے دیگر طریقے بھی ہیں اور ثلاثی مزید فیہ کا باب معلوم کرنے کے لئے ان کی گردانیں یاد رکھیں اور ان کی علامات یاد رکھیں
اعراب کی پہچان کے لیے مرفوعات منصوبات مجرورات یاد رکھیں اور پھر جہاں کوئی مرفوع اسم آ رہا ہو تو مرفوعات کی اقسام میں سے دیکھیں کونسی قسم ہے اسی طرح دیگر اقسام وغیرہ
علیٌّ کا معنی بلندی والا صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں علیو تھا سید والے قانون کے تحت واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو علی ہوگیا نحوی تحقیق لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب جاری مجری صحیح اعراب بالحرکت اعراب لفظی
صرف میر سید میر شریف جرجانی علیہ الرحمہ کی کتاب ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
ما نافیہ ضرب فعل ھو ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لن یستأذن صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب استفعال
مقید صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب تفعیل
ذکر مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
وہ جمع جو تین سے دس تک کے عدد پر دلالت کرے
انک ان حرف مشبہ بالفعل اور کاف ضمیر ہے بقیہ اور احتمال بھی ہو سکتے ہیں
وہ علم جس میں لفظ کے آخر میں آنے والی حرکات کے بارے میں بحث کی جائے
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل نہی حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
یہ گردان بروزن سمع یسمع خود بنا لیں ر ھ ن کو رکھیں بقیہ تبدیلی وہی کریں جو سمع کی گردانوں میں ہو
صیغہ پہچاننے کے لئے اولا تو گردانیں یاد ہوں پھر پریکٹس ہونی چاہئے
ف بحسب ما قبل ما شرطیہ مبتدا رأیتم فعل تم ضمیر فاعل من جار یاء ضمیر متکلم مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو من طاعۃ من جار زائدہ طاعۃ لفظ مجرور محلا منصوب مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر شرط ف جزائیہ امرو فعل واؤ ضمیر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ ب جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
مبتدا اور خبر دو چیزوں سے بنتے ہیں ان میں سے پہلا اسم ہوگا دوسرا جملہ جار مجرور یا اسم ہو سکتا ہے پہلا جس کے بارے میں کوئی بات بتائی جا رہی ہوتی ہے اسے مبتدا کہتے ہیں دوسرا لفظ جس کے ذریعے خبر دی جائے اسے خبر کہتے ہیں
افعال مقاربہ نیچے لکھے ہوئے ہیں
ضمائر مرفوع منفصل کے خاص صیغے ہیں جیسے ھو ھما ھم ھی ھما ھن انت انتما انتم وغیرہ جب کہ ضمیر مرفوع متصل جو فعل کے آخر میں آتے ہیں جیسے ضربا میں الف ضربوا میں واو
گردانیں یاد ہونی چاہیئں مزید پریکٹس بہت اہم ہے
مہموز وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی حرف ھمزہ ہو صحیح وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی حرف ہمزہ یا حرف علت یا دو ہم جنس حروف نا ہوں مضاعف وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں دو حرف ایک جنس کے ہوں
ہدایہ آخریں سے مراد فقہ کی مشہور کتاب الھدایہ فی شرح البدایہ کی دو آخری جلدوں کو کہتے ہیں اور ھدایہ اولین پہلی دو جلدوں کو کہتے ہیں
گیا وہ ایک مرد
محمد علاؤالدین کی ترکیب تو نہیں ہوگی بلکہ یہ مرکب مزجی ہوگا
ہماری اسی ایپ کے گردان والے سیکشن میں دیکھیں
موبائل ورژن کا ایشو ہوگا
منصوبات 12 ہیں
لغوی تحقیق یہ ہوتی ہے کہ کسی لفظ کے لغوی یا اصل جو معنی ہوتے ہیں ان پر بحث کی جائے
ہماری اسی ایپ میں گردان والے سیکشن میں سرچ فرمائیں
کسی لفظ کا اصل صیغہ سے نکلنا تحقیقی یا تقدیری طور پر
سوتے ہوئے شخص کا چہرہ نمازی کی طرف ہو تو،جائز نہیں اور اگر چہرہ نمازی کی طرف نہ ہویا نمازی کے سامنے اس شخص کے پیر ہوں ،تو دونوں صورتوں میں نماز پڑھی جا سکتی ہے،البتہ اگر دوسری کوئی جگہ موجود ہو ،تو اس کے سامنے نماز نہ پڑھی جائے۔
اگر تصاویر اس انداز سے کھینچی جائیں ،کہ مسجد کا تقدس پامال ہو اور بہت زیادہ کثرت سے ہو ،تو جائز نہیں اور اگر مسجد کے آداب کاخیال رکھا جائے اور سال میں ایک دو بار ہو ،تو حرج نہیں۔البتہ اس عمل سے بچنا ہی بہتر ہے،کہ مساجد عبادات کے لئےہیں۔
بغیر کسی ضرورت کے سجدہ سہو کرنا نماز میں زیادتی ہے اور یہ شرعاً منع ہے ،کیونکہ سجدہ سہو نماز میں واجب بھولے سے رہ جانے کی وجہ سے لازم ہوتا ہے،البتہ اگر کسی نے احتیاطاً سجدہ سہو کرلیا تو نماز ہوجائےگی۔ لیکن امام صاحب پر لازم ہے کہ وہ بلا وجہ سجدہ سہو نہ کریں،کیونکہ امام کے احتیاطاً سجدہ کرنے میں اگر مسبوق(جس کی کچھ رکعتیں رہ گئیں ہوں) بھی شامل ہو گیا ،تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی۔
نماز تنہا ادا کریں یا امام کے پیچھے ،دونوں صورتوں میں تکبیر تحریمہ (یعنی نماز شروع کرتے وقت اللہ اکبر ) کہنا ضروری ہے،اس کے بغیر نماز نہیں ہوگی،جبکہ دیگر تکبیرات کہنا سنت ہے،یہ ادا نہ بھی کریں نماز ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ وتر کی نماز میں تکبیر قنوت ،نمازِ جنازہ میں چاراورعیدین میں چھ زائد تکبیر کہنا بھی ضروری ہے۔
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ فجر، جمعہ اور عیدین کی نما زکے علاوہ دیگر نمازوں میں اگر نمازی نے وقت کے اند ر تکبیر تحریمہ کہہ لی تو اس کی نماز درست ہے،اگرچہ ٹائم ختم ہونے کے بعدنمازمکمل کرے۔لہذا مذکورہ صورت میں نماز بالکل درست ہوگئی۔
جواب اتنا شدید اندھیرا جس کی وجہ سے اس قدر وحشت ہو کہ خشوع و خضوع باقی نہ رہ سکے،ایسے اندھیرےمیں نماز پڑھنا درست نہیں اور اگر تھوڑا بہت نظر آرہا ہے،تو اس میں حرج نہیں۔
جواب: فرائض کے بعد مختصر انداز میں دعا مانگ کر بغیر تاخیرکے سنتیں ادا کرنا بہتر ہے،کہ بغیر کسی صحیح وجہ کے سنت کی تاخیر سے ثواب میں کمی ہو جاتی ہے۔ لہذا فرائض کے بعد پڑھے جانے والے وظائف سنتوں کے بعد پڑھے ،کہ یہ فرائض کے بعد پڑھنے میں ہی شمار ہوگا۔
جواب: نمازی کے سامنے سے گزرنا اس صورت میں منع ہے کہ جب گھر یا چھوٹی مسجد میں نماز ادا کی جائے،لہذا اگر مسجد بڑی ہو ،جیسے مسجد نبوی و مسجد حرام تو،ان میں نمازی کے موضع سجودتک بغیر سترے کے گزرنا جائز نہیں،اس کے بعد گزرنا جائز موضعِ سجود سے مراد یہ ہے کہ جب نمازی مکمل توجہ کے ساتھ ظاہر ی و باطنی آداب کا لحاظ رکھتے ہوئےنماز ادا کرتا ہے،تو قیام کی حالت میں سجدے کے مقام پر نظر کرنے پر ارد گرد کا جتنا حصہ نگاہ کے احاطے میں آتا ہے،وہ موضع سجود کہلاتا ہے۔
جمعہ کی پہلی اذان ہوتے ہی نماز کی تیاری کرنا اور خریدو فروخت سمیت ہر ایسا کام کرنا منع ہو جاتا ہے،جو کہ جمعہ کی راہ میں رکاوٹ بنےاور یہ ممانعت نماز کے ختم ہونے تک باقی رہتی ہے۔ نیز اس وقت میں خریدو فروخت کرنا مکروہ تحریمی یعنی حرام کے نزدیک ہے۔
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ زید موصوف ابو مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا عالم خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر فاعل فعل فاعل و مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
یہ عربی لفظ نہیں ہے
اس کیٹگری کی ڈکشنریاں اردو میں مفقود ہیں Ayo Install Aplikasi Kamus Arab Indonesia http://play.google.com/store/apps/details?id=com.ristekmuslim.mujamarob اس ایپلی کیشن سے مدد مل سکتی ہے
نحو کو یاد کرنے کے لئے نقشے بھی بنائیں لیکن ان کی اصطلاحات و تعریفات یاد کریں پھر ہر چیز کی اقسام یاد کریں اور ان کی تکرار کریں مزید بار بار پڑھنے سے بھی یاد رہیں گی
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح س ب ع
مادہ أ م س وزن فُعَیْلٌ ہے اس کا معنی لغت سے ملا نہیں ہے
دع کا مصدر وَدْعًا ہے
اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء اصل أأداب تھا دو ہمزہ جمع ہوئے دوسرا ساکن تھا اسے پہلے ہمزہ کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدلا تو أاداب ہوگیا لکھنے میں آداب ہوگا
وہ کلمہ جس میں تین حرف اصلیہ ہوں اور کوئی زائد حرف نا ہو
خلاصۃ النحو اس کے بعد التبصیر شرح نحو میر پڑھیں
دع کا مصدر وَدْعًا ہے
اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی اصل میں نَوَس تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ناس ہوگیا
اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص واوی اصل میں أمَوَۃ تھا آخر سے واو سماعا خلاف قیاس حذف ہوئی
اکثر کے نزدیک غیر منصرف ہے اس میں اختلاف اس وجہ سے ہے کہ یہ کلمہ غیر عربی ہے تو اب علت میں اختلاف ہے بعضے کہتے ہیں کہ یہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر محمول ہے اور بعض کہتے ہیں کہ اسے سروالۃ کی جمع فرض کیا جائے