یاالہ العلمین،کا اعراب بیان کریں،؟
یا حرف ندا مبنی علی السکون الہ حالت نصبی فتحہ سے بوجہ مفعول بہ ہونے کے العلمین حالت جری یاء سے بوجہ مضاف الیہ ہونے کے
عربی گرامر سوال و جواب
عربی گرامر (صرف و نحو) کے سوالات کے جائزہ شدہ جوابات: صیغے، ابواب، تعلیلات، اعراب اور ترکیب۔
کل 4,736 جوابات شدہ سوالات
یا حرف ندا مبنی علی السکون الہ حالت نصبی فتحہ سے بوجہ مفعول بہ ہونے کے العلمین حالت جری یاء سے بوجہ مضاف الیہ ہونے کے
اس کی دو طرح سے ترکیب ہو سکتی ہے ایک المسبب مضاف اور الاسباب مضاف الیہ مرکب اضافی یہ اضافت لفظیہ ہوگی دوسری ترکیب المسبب اسم۔فعل ھو ضمیر فاعل الاسباب مفعول بہ اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ
لہ کا متعلق اسم فاعل ہی ہوگا فعل اس لئے نہیں ہوگا کہ جار مجرور خبر کے مقام پر ہیں فعل نکالیں گے تو خبر مقدم جملہ ہو جائے
رضی مضاف الرب مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا رضی مضاف الوالد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ سخط مضاف الرب مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا فی جار سخط مضاف الوالد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اخشی اسم تفضیل مضاف اس میں ھو ضمیر فاعل ما موصولہ خشیت فعل تاء ضمیر فاعل علی جار امۃ مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مضاف الیہ اسم تفضیل اپنے فاعل اور مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا کبر مضاف البطن مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ و۔حرف عطف مداومۃ مضاف النوم مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو معطوف اول و حرف عطف الکسل معطوف ثانی و حرف عطف ضعف مضاف الیقین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر معطوف ثالث معطوف علیہ اپنے تمام معطوفات سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
وہ لفظ جو کسی معنی پر دلالت کرے کلمہ کہلاتا ہے
قتل فعل زید فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جاز صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں جَوَزَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو جاز ہو گیا
یہ جملہ انشائیہ ہی ہے
یہاں فعل نہیں نکالیں گے بلکہ اسم فاعل نکالیں گے
من استفہامیہ ہے
اللھم اصل میں یا اللہ تھا یا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل اللہ اسم جلالت مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ غیر فعل انت ضمیر مستتر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر مفعول بہ حتی حرف جر تحب فعل انت ضمیر مستتر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ محذوف کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
لا نفی جنس ب جار الغنی ذو الحال ل جار من موصولہ اتقی فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ب جار الناصیۃ مبدل منہ ناصیۃ موصوف کاذبۃ صفت اول خاطئۃ صفت ثانی موصوف اپنی دونوں صفات سے ملکر بدل مبدل منہ بدل ملکر مجرور جار مجرور ملکر بحسب ما قبل
التجار مبتدا یحشرون فعل واو ضمیر ذو الحال فجارا حال ذو الحال حال ملکر مستثنی منہ الا حرف استناء من موصولہ اتقی فعل ھو ضمیر فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ و حرف عطف بر فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف اول و حرف عطف صدق فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف ثانی معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر صلہ موصول صلہ ملکر مستثنی مستثنی منہ مستثنی سے ملکر نائب الفاعل یوم القیامۃ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ فعل اپنے نائب الفاعل اور مفعول فیہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
التاجر موصوف الصدوق صفت اول الامین صفت ثانی موصوف اپنی دونوں صفات سے ملکر مبتدا مع مضاف النبیین معطوف علیہ و حرف عطف الصدیقین معطوف اول و حرف عطف الشھداء معطوف ثانی معطوف علیہ اپنے تمام معطوفات سے ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر ثابت اسم فاعل کا مفعول فیہ ثابت اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
نحو پڑھنے کا مقصد قرآن اور حدیث کا فہم یعنی قرآن و حدیث عربی زبان میں ہیں اور نحو عربی زبان سمجھنے میں مدد دیتی ہے
لمبے نیزے لوہے کے ہیں جی جملہ درست ہے
ضَعْ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح اصل تَضَعُ تھا مضارع بنانے کے لیے علامت مضارع کو حذف کیا تو ضَعْ بن گیا علامت مضارع کے بعد والا حرف متحرک تھا تو ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں تھی اس کئے ضَعْ ہی بچا
منصرف ہے کیوں کہ اس کا الف ممدودہ اصلی ہے اور تانیث والا الف ممدودہ زائدہ ہوتا ہے
ثابت کا معنی جب جار مجرور اس کے متعلق ہوں تو ہونا کا معنی دیتا ہے جیسے زید گھر میں ہے تو یہاں ہے کا معنی ثابت کی وجہ سے آیا ہے جار مجرور ثابت کے متعلق کرنا ضروری نہیں دوسرے افعال عموم کے متعلق بھی کر سکتے ہیں افعال عموم کون وجود حصول استقرارثبوت وغیرہ ہیں
ثابت نکالنا ضروری نہیں بلکہ کائن مستقر موجود حاصل بھی نکال سکتے ہیں ایسا فعل نکالا جاتا ہے جو عمومی ہو یعنی اس میں ہونے یا کرنے کے معنی ہوں
ولادۃ مصدر ہے اور مصدر سماعی ہوتے ہیں اس پر کسرہ بھی سماعی ہے
اسم موصول ہے
اقسم خود فعل ہے قائم مقام تو نہیں ہوتا
کل مضاف انسان مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا ضاحک اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل ب جار الفعل مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ایک چیز کو دوسری چیز کے لئے ثابت کرنا یا ایک چیز کی دوسری چیز سے نفی کرنا اسناد کہلاتا ہے
ایسے اسم نہیں ہوتے جس اسم پر الف لام آئے گا اگرچہ زائدہ ہو لیکن وہ اسم معرفہ ہوگا
اس کی تین وجوہ کتب میں لکھی ہیں 1 کسرہ درمیانی حرکت ہے یعنی فتحہ اور ضمہ کے درمیان میں ہے اور تثنیہ بھی مفرد اور جمع کے درمیان میں ہے 2 بعض کے نزدیک تنوین کے عوض یہ نون لائی جاتی ہے اور تنوین ساکن ہوتی ہے اور قاعدہ ہے کہ جب کسی ساکن کو حرکت دی جائے تو کسر دی جائے 3 فتحہ اس لئے نہیں دیا گیا کہ کئی کلمات میں پے درپے فتحات جمع ہو جاتے جیسے زیدان میں تین فتحات ہیں اور ضمہ اس لئے نہیں دیا گیا کہ عربی زبان میں یک حرفی کلمے کو ضمہ نہیں دیا گیا جیسے جیسے حروف جارہ وغیرہ چوتھی وجہ یہ سمجھ آتی ہے کہ نون حرف ہے جو کہ التباس سے بچانے کے لیے بڑھایا گیا ہے اور یہ حرف سماع عرب سے مبنی علی الکسر ہے
بھروسہ کرنا اعتماد کرنا
فرس مضاف الولد مضاف مضاف الیہ وزیر مضاف مضاف الیہ الملک مضاف الیہ وزیر مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر ولد کا مضاف الیہ ولد مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر فرس کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی
صلی فعل اللہ اسم جلالت فاعل علی جار ھاء ضمیر معطوف علیہ و حرف عطف آل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر معطوف علیہ معطوف معطوف علیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ سلم فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
وہ مؤنث کے لیے ہی ہے جمع مکسر کی طرف واحد مؤنث کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے آگے رسل جمع مکسر ہے
الذین انعمت علیھم کا بدل ہے
جاء فعل ھو ضمیر فاعل الی جار البیت مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اول ب جار القلم موصوف الکبیر صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو
افضل صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل استطیع صیغہ واحد متکلم مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب استفعال اصل میں استَطْوِع تھا واؤ متحرک ما قبل ساکن تھا تو اس کی حرکت ما قبل کو دیکر واؤ یاء سے بدل دیا تو استطیع ہو گیا التصدق مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل
نحو کا ایک معنی طریقہ اور مثل ہے، چونکہ اس علم کو جاننے والا عرب کے طریقے پر اور ان ہی کی مثل کلام کرتا ہے اس لیے اس علم کو نحو کہتے ہیں۔
یہ مبنی اسماء کا اعراب ہوتا ہے تعریف : وہ کلمہ جس میں کسی صورت اعراب ظاہر نا ہوسکتا ہو اگر کسی جگہ محل اعراب میں واقع ہو تو اس کا اعراب محلی ہوگا
درج ذیل سوالات کر کے نحوی اجراء کریں سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ واحد سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں مفرد منصرف صحیح حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثانی" جاء رجال رجال سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت تنوین سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ علم سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مکسر جمع قلت بروزن فعال سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرکت سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مکسر منصر حالت رفعی ضمہ سے حالت نصبی فتحہ سے حالت جری کسرہ تینوں صورتوں میں لفظ ہوگا سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالضم بوجہ فاعلیت/ مرفوع بالضم فاعل ہونے کی وجہ سے "مثال ثالث" جاء المسلمون المسلمون سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ سوال: موضوع یا مہمل سوال: مفرد ہے یا مرکب سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے سوال: معرفہ ہے یا نکرہ سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ سوال: معرب ہے یا مبنی سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مثال جاء زید سوال : لفظ ہے یا غیر لفظ لفظ سوال: موضوع یا مہمل موضوع سوال: مفرد ہے یا مرکب مفرد سوال: اسم، فعل، حرف میں سے کیا ہے؟ اسم کی علامت کیا ہے؟ اسم علامت جمع ہونا سوال: مذکر و مؤنث میں سے کیا ہے؟ مؤنث کی علامت کیا ہے ؟؟ مذکر سوال: معرفہ ہے یا نکرہ؟ معرفہ کی کونسی قسم ہے؟ معرفہ معرف باللام سوال: واحد تثنیہ جمع میں سے کیا ہے ؟ نیز جمع ہے تو کونسی جمع سالم یا مکسر ؟ جمع مذکر سالم ہے یا مؤنث سالم ؟ جمع مکسر ہے تو کونسی قلت یا کثرت اور وزن کیا ہے اس کا؟ جمع مذکر سالم سوال: معرب ہے یا مبنی معرب سوال اعراب لفظی یا تقدیر؟ لفظی سوال:اعراب بالحرکت یا حرف؟ اعراب بالحرف سوال: حالت اعرابی کیا ہے ؟ مرفوع / حالت رفعی سوال: معرب کی کونسی قسم ہے ؟ اس کا اعراب کی صورتیں بھی بیان کریں جمع مذکر سالم حالت رفعی واو سے حالت نصبی و جری یاء ساکن ما قبل مکسور سے سوال: وجہِ اعراب کیا ہے؟ مرفوع بالواو بوجہ فاعلیت/ مرفوع باالواو فاعل ہونے کی وجہ سے
احدی کا عامل تو ما قبل عبارت سے پتہ چلے گا لیکن شاید یہ نور الایضاح کے بیان سنن کی عبارت ہے تو اس کا عامل معنوی ہوگا خبر اور خمسون معمول تبعی ہے یعنی احدی پر معطوف ہے
جزا فعل اللہ فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
تنوین کی پانچ قسمیں ہیں: تنوین ِ تمکن وہ تنوین ہے جو اس پر دلالت کرتی ہے کہ یہ اسم اسمیت کے تقاضے میں راسخ ہے یعنی منصرف ہے ۔ جیسے رَجُلٌ تنوین تنکیر وہ تنوین ہے جو کسی اسم کے نکرہ ہونے پر دلالت کرتی ہے ۔ جیسے صَہٍیعنی تم کسی وقت خاموش رہا کرو ۔ تنوین ِ عوض وہ تنوین ہے جو مضاف الیہ کے بدلے میں آتی ہے جیسے حِیْنَئِذٍ اصل میں حِیْنَ اِذْ کَانَ کَذَا تھا ۔ تنوین مقابلہ وہ تنوین ہے جو جمع مؤنث سالم میں ہوتی ہے ۔ جیسے مُسْلِمَاتٌ تنوین ترنم وہ ہے جو اشعار اور مصرعوں کے آخر میں (ترنم کے لئے )آتی ہے ۔ جیسے أَقِلِّی اللَّوْمَ عَاذِلُ وَالْعِتَابَنْ وَقُوْلِيْ إِنْ أَصَبْتُ لَقَدْ أَصَابَنْ (اے عاذلہ ! مجھ پر عتاب اور ملامت کم کر اور اگر میں درست کام کروں تو کہہ اس نے ٹھیک کیا)
جملة لا إله إلا الله: لا: النافية للجنس إله: اسم لا النافية منصوب إلا: حرف استثناء الله: لفظ الجلالة خبر لا النافية للجنس مرفوع اس کی خبر: حق یا معبود بحق محذوف جملة اسمية جملة محمد رسول الله: محمد: مبتدأ مرفوع رسول: خبر مرفوع، مضاف. الله: لفظ الجلالة مضاف إليه مجرور جملة اسمية
وزن شعری چند مخصوص اوزان ہوتے ہیں جن کے ذریعے اشعار کا وزن کیا جاتا ہے اس کا ایک بنیادی قاعدہ ہوتا ہے کہ کہ ساکن کے بدلے ساکن اور متحرک کے بدلے متحرک بس جیسے ضارب بروزن یضرب ہے کہ ان میں پہلا متحرک دوسرا ساکن تیسرا متحرک چوتھا متحرک ہے
سجد فعل الملائکۃ مؤکد کل مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر تاکید اول اجمعون تاکید ثانی موکد تاکید ملکر فاعل ہے فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
ان حرف شرط شاء فعل اللہ فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط جزاء حسب موقع محذوف نکالی جائے گی
وہ اسم ہوتا ہے جس کے آخری حرف سے پہلے یاء لگائی جاتی ہے اور پہلے حرف کو ضمہ اور دوسرے کو فتحہ دیا جاتا ہے جیسے رجل مرد رُجَیل چھوٹا مرد
وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی کوئی حرف ہمزہ
یہ دونوں الگ الگ مرکب اضافی ہی کہلائیں گے
یا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل اللہ اسم۔جلالت مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ انصر فعل انت ضمیر فاعل المسلمین مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
کاف ضمیر مضاف الیہ ہے اور محلا مجرور ہے کیوں کہ یہ ضمیر ہے اور ضمیر مبنی ہوتی ہے ضمیر کا اعراب محلی ہوتا ہے یعنی لفظوں میں ظاہر نہیں ہوتا
الشافعی معرب میں سے جاری مجری صحیح ہے کیوں کہ اصل میں شافعِیْیُ ہے یعنی یا متحرک ما قبل ساکن ہے اور جاری مجری صحیح اس کلمے کو کہتے ہیں جس کے آخر میں حرف علت ما قبل ساکن ہو مادہ ش ف ع
اسم کو فعل اور حرف پر مقدم کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اسم مسند اور مسند الیہ دونوں بنتا ہے جبکہ فعل صرف مسند ہوتا ہے اور حرف نا مسند بنتا ہے نا مسند الیہ تو اسم ان سب پر اعلی ہے اس وجہ سے اسے مقدم کر دیا
ملک مضاف یوم مضاف الیہ مضاف الدین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مالک کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوگئے
حرف کا لغوی معنی ہے طرف یعنی کنارہ تو حرف بھی طرف یعنی کنارے میں ہوتا ہے نا مسند بنتا ہے نا مسند الیہ کیوں کہ اصل مقصود مسند الیہ اور مسند ہوتے ہیں جو ان کے علاوہ ہوتے ہیں وہ طرف میں ہوتے ہیں
تانیث کا ہے
مرکب مزجی
یہ ماضی ہے اس وجہ سے اس پر جزم نہیں آئی ہے
نحوی تحقیق لفظ موضوع مفرد فعل فعل متصرف مبنی مبنی علی الفتح صرفی تحقیق صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افعال اصل میں اوصَیَ یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اوصٰی ہوگیا
مصابیح غیر منصرف ہے کیوں کہ یہ جمع منتھی الجموع ہے اور غیر منصرف کی حالت جری فتحہ یعنی زبر سے آتی ہے
مررت فعل تاء ضمیر فاعل ب جار الذین اسم موصول ضربو فعل واو ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ اکرم فعل انت ضمیر فاعل من موصولہ اکرم فعل ھو ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
محذوف اور مقدر ایک جیسی اصطلاحات ہیں ایک دوسرے کی جگہ بھی استعمال ہو جاتی ہیں ان میں اعتباری فرق ہے کہ مقدر اس جگہ استعمال ہوتا ہے جہاں لفظ محذوف ہو اور اس کا اثر موجود ہو جبکہ محذوف میں اثر موجود نہیں ہوتا
جاءت فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ امراۃ موصوف عالم اسم فاعل ابن مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر امرءۃ کی صفت سببی موصوف اپنی صفت سے ملکر فاعل فعل فاعل اور مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
صفت مشتق و غیر مشتق دونوں طرح کے اسماء بن سکتے ہیں
معرب وہ کلمہ ہوتا ہے جس کے آخر بدلتا رہتا ہے جبکہ مبنی وہ کلمہ جس کا آخر نا بدلے اس کی پہچان کے لیے کوئی قاعدہ کلیہ نہیں البتہ یوں یاد رکھیں ضمائر۔ اسم اشارہ ۔موصولہ ۔بعض ظروف ا۔سماء استفہام اور شرط سوائے ای اور ایۃ کے ۔تمام حروف ۔ منادی مفرد معرفہ ، لاء نفی جنس کا اسم ، اسماء افعال ، فعل ماضی و امر یہ تمام چیزیں مبنی ہیں ایک اور طریقہ یہ ہے کہ جس لفظ کے بارے میں پتہ کرنا ہو کہ معرب ہے یا مبنی تو اس لفظ کی جانچ کریں اس کی مزید تراکیب دیکھیں کہ اس میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے یا نہیں یا ہر ترکیب میں ایک جیسا ہے
ضمیر وجوبا پوشیدہ جس فعل میں ہوتی ہے اس فعل کا فاعل کبھی بھی اسم ظاہر نہیں آ سکتا جبکہ جوازا پوشیدہ میں فاعل اسم ظاہر بھی ہو سکتا ہے اور اگر نا ہو تو ضمیر نکالی جا سکتی ہے
جب اسم ظرف ہوگا تو اس کا عامل فعل یا شبہ فعل ہوگا اور جب یہ اسم فعل ہوگا رو اس صورت میں ظرف سے نقل کر کے بنایا جائے گا اس میں مزید کیا وضاحت چاہئے
حال کی دو پہچانیں لفظی ہیں کہ حال اسم مشتق ہوگا اور منصوب ہوگا مزید معنوی طور پر پہچان کے لئے ایک قاعدہ یاد رکھئے ہہ حال کیفیت ہوتی ہے یعنی وہ ذا الحال کی کسی کیفیت کو بیان کر رہا ہوتا ہے مثلا زید ضرب بکرا قائما زید نے بکر کو کھڑے ہونے کی کیفیت میں مارا اب اگر زید کھڑا تھا تو یہاں قائما زید کا حال ہے اور اگر بکر کھڑا تھا تو بکر کا حال ہوگا اور قائما مارنے والے یا مار کھانے والے کی ایک کیفیت بتا رہا ہے تو یہی قاعدہ ذہن میں محفوظ فر ما لین
حال کی دو پہچانیں لفظی ہیں کہ حال اسم مشتق ہوگا اور منصوب ہوگا مزید معنوی طور پر پہچان کے لئے ایک قاعدہ یاد رکھئے ہہ حال کیفیت ہوتی ہے یعنی وہ ذا الحال کی کسی کیفیت کو بیان کر رہا ہوتا ہے مثلا زید ضرب بکرا قائما زید نے بکر کو کھڑے ہونے کی کیفیت میں مارا اب اگر زید کھڑا تھا تو یہاں قائما زید کا حال ہے اور اگر بکر کھڑا تھا تو بکر کا حال ہوگا اور قائما مارنے والے یا مار کھانے والے کی ایک کیفیت بتا رہا ہے تو یہی قاعدہ ذہن میں محفوظ فر ما لین
اس کے گھاس پر نا بیٹھو
المؤمنون مبتدا ک جار رجل موصوف واحد صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ان حرف شرط اشتکی فعل عین مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط اشتکی فعل کل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء ان اشتکی راسه ان حرف شرط اشتکی فعل راس مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط اشتکی فعل کل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء
وہ ضمیر جو کسی جملے کے شروع میں آئے اور ما بعد جملہ اس کی وضاحت کرے جیسے قل ھو اللہ احد میں ھو ضمیر کے بعد اللہ احد اس کی وضاحت کر رہا ہے
ماذا اسم استفہام مفعول بہ مقدم ترید فعل انت ضمیر فاعل ل جار غرفۃ مضاف الجلوس مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرفِ لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
راشد مبتدا تلمیذ موصوف فی جار الصف موصوف السابع صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
احب اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل الاعمال مضاف الیہ الی جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل اور مضاف الیہ اور ظرف لغق سے ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا ادوم اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مضاف الیہ اسم تفضیل اپنے فاعل اور مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر و اعتراضیہ ان حرف شرط قل فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط جزاء محذوف فاحب الاعمال الی اللہ ادومھا اس جملے کی ترکیب پچھلے جملے کی طرح ہوگی اور میں اسے جزاء کہہ دیں گے
افضل مضاف الجھاد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا من موصولہ قال فعل ھو ضمیر فاعل کلمۃ مضاف الحق مضاف الیہ مضاف مضاف ملکر قال کا مفعول بہ عند مضاف سلطان موصوف جائر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ان حرف مشبہ بالفعل نا ضمیر اس کا اسم ل جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ان حرف مشبہ بالفعل نا ضمیر اس کا اسم الی جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو راجعون اسم فاعل اس میں ھم ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر ان حرف مشبہ بالفعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اسم استفہام کے بعد دو صورتیں ہیں فعل ہوگا یا اسم فعل ہو تو دو صورتیں ہوں گی متعدی ہوگا یا لازم متعدی ہو تو دو صورتیں ہیں متعدی کا اگر مفعول بہ نا ہو تو اسم استفہام منصوب ہوگا مفعول بہ ہونے کی وجہ سے اور اگر لازم یا متعدی جس کا مفعول بہ آ رہا ہو تو اس صورت میں مرفوع ہوگا مبتدا ہونے کی وجہ سے اگر اسم استفہام کے بعد اسم آ رہا ہو تو اس کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا جواب دیکھیں اسم استفہام کی جگہ جو اسم آ رہا ہوگا اس کا جو اعراب ہوگا وہی اعراب اسم استفہام کا ہوگا جیسے من انت ؟ کا جواب آئے گا أنا زید تو اس صورت میں انت کی جگہ جواب میں انا ضمیر آ گئی اور من کی جگہ زید نے لے لی تو زید جواب والے جملے میں خبر بن رہا ہے تو سمجھیں کہ سوال والے والے جملے میں من بھی خبر مقدم بنے گا ایک طریقہ یہ تھا ورنہ آپ مبتدا اسم استفہام کو بنا سکتے ہیں یہ قواعد ان اسماء استفہام کے ہوں گے جو ظروف نا ہوں جو ظروف ہوں گے وہ مفعول فیہ بنتے ہیں اگر فعل ہو تو فعل کا ورنہ محذوف نکالیں گے
لاء نفی جنس اور لا مشابہ بلیس میں فرق معنی سے ہوتا ہے اگر ترجمہ بھی نا آتا ہو تو آپ دونوں ترجمے کر کے دیکھیں جو ترجمہ درست ہو وہی رکھیں جیسے لا رجل فی الدار اگر یہاں لا مشابہ بلیس لیں تو ترجمہ ہوگا مرد گھر میں نہیں ہے اور اگر آپ ترجمہ کریں کہ کوئی کوئی بھی مرد گھر میں نہیں ہے تو لاء نفی جنس ہوگا جیسے آپ کو سمجھ آئے وہی کریں کیوں کہ اصل فرق مراد کا ہے کہ کہنے والا مراد جنس کی نفی لے رہا ہے یا مطلقا نفی مراد ہے اس کی
جی نہیں فعل ناقص کا صیغہ واحد ہی رہے گا
معرفہ کی سات اقسام ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں 1 علم 2 ضمیر 3 اسم اشارہ 4 اسم موصول 5 معرف باللام 6 معرف بالنداء 7 معرف بالاضافت
قاعدہ ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے یہ والا قاعدہ جاری ہوا اصل میں میوت تھا
وہ کلمہ جو اپنے معنی پر خود دلالت کرے اور اس کا معنی تینوں زمانوں میں سے کسی زمانے کے ساتھ ملا ہوا نا ہو
کوئی اسم مضاف الیہ تب ہوتا ہے جب اس سے پہلے مضاف ہو اور مضاف الیہ مجرور اس وجہ سے ہوتا ہے کہ مضاف جر کا عمل کرتا ہے ابراھیم اس وجہ سے غیر منصرف ہے کہ اس میں دو سبب پائے جا رہے ہیں ایک علم اور دوسرا عجمہ
قرآن اگر علم ہو تو الف نون زائدتان اور علم ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہوگا
کیوں ربع میں دو اسباب منع صرف نہیں پائے جا رہے یہ غیر منصرف اس وقت ہوتا جب اس میں عدل ہوتا اور ربع میں عدل نہیں کیوں کہ عد کے دو وزن ہیں فُعال اور مَفعل اور یہ ان دونوں ہر نہیں ہے
وراء اسم معرب ہے اور معرب کی اقسام میں سے مفرد منتخب رف صحیح ہے
ل حرف جر ہے کی حرف مصدریہ ناصبہ ہے اور لاء نفی کا ہے یہ ان تینوں سے مرکب ہے اور فعل مضارع سے پہلے آتا ہے
ترجمے سے سمجھ نا آ تو لائے نہی اور لاء نفی جنس میں بنیادی فرق یہ ہء ہے کہ اگر الء کے بعد فعل ہو تو کء نہیں ہوتا ورنہ لاء نفی جنس
لعل حرف مشبہ بالفعل ہے اور یہ اسم پر داخل ہوتا ہے نا کہ فعل پر اس وجہ سے لعل کے ساتھ اسم منصوب یا ضمیر منصوب متصل لائی جاتی ہے
وہ کلمہ جس میں دو اسباب منع صرف یا ایک جو دو کے قائم ہو پائے جائیں دوسری تعریف یوں ہوتی ہے کہ وہ کلمہ پر کسرہ اور تنوین نا آتی ہو
تحب فعل مضارع ہے
افعال خمسہ سے مراد فعل مضارع کے پانچ مرفوع صیغے یعنی صیغہ واحد مذکر غائب و حاضر صیغہ واحد مؤنث صیغہ واحد متکلم و جمع متکلم یہ پانچ مرفوع صیغے افعال خمسہ ہوتے ہیں
عربی زبان میں کلمات کے آخر میں جو حرکات آتی ہیں اور بدلتی رہتی ہیں ان حرکات کے بدلنے کی وجہ عامل ہوتا ہے اور عربی زبان میں عامل تین طرح کے ہیں پہلا رافع جو اپنے ما بعد اسم کو رفع یعنی پیش دیتا ہے دوسرا ناصب جو ما بعد کو نصب یعنی زبر دیتا ہے تیسرا جار جو اپنے ما بعد کو جر یعنی زیر دیتا ہے اب یہ تینوں عوامل جہاں آئیں گے اس کے بعد والا اسم مرفوع منصوب یا مجرور ہوگا اور کی حرکت رفع نصب جر کہلائے گی
سین زائدہ نہیں ہوتا یہ فعل مضارع کو مستقبل کے ساتھ خاص کر دیتا ہے اور یہاں بھی مستقبل کے ساتھ خاص کر رہا ہے
عربی زبان میں کلمات کے آخر میں جو حرکات آتی ہیں اور بدلتی رہتی ہیں ان حرکات کے بدلنے کی وجہ عامل ہوتا ہے اور عربی زبان میں عامل تین طرح کے ہیں پہلا رافع جو اپنے ما بعد اسم کو رفع یعنی پیش دیتا ہے دوسرا ناصب جو ما بعد کو نصب یعنی زبر دیتا ہے تیسرا جار جو اپنے ما بعد کو جر یعنی زیر دیتا ہے اب یہ تینوں عوامل جہاں آئیں گے اس کے بعد والا اسم مرفوع منصوب یا مجرور ہوگا اور کی حرکت رفع نصب جر کہلائے گی
عیادۃ اصل میں عِوادۃ تھا قاعدہ مصدر کا عین کلمہ واؤ ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو تو واو کو یاء سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اس کے فعلِ ماضی میں تعلیل ہو چکی ہوں اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدلا تو عیادۃ ہو گیا
اما بالفتح اور اما بالکسر میں فرق ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ اول یعنی اما بالفتح یہ حرف شرط ہے جو تفصیل کے لئے آتا ہے اور اس کے جواب پر فاء کا آنا ضروری ہے اور ابتداء کلام میں ہو تو یہی مستانفہ کہلاتا ہے اور اما بالکسر یہ حرف عطف ہے اگر ایک اما کے بعد دوبارہ یا تو حرف او آ رہا ہو یا اما ہی آ رہا ہو تو اس صورت میں اما بالکسر حرف عطف ہو گا جیسے باری تعالیٰ کا قول إما شاكراً وَإِما كَفُوراً اور اگر اما کے بعد فاء آ رہا ہو یا کچھ نہ آرہا ہو تو اما بالفتح ہو گا اور یہ حرف شرط ہوگا
منصرف ہے
مفرد منصرف صحیح